ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

منگل 13 نومبر 2018 16:27

ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی
ہانگ کانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی بڑی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں مندی ہے۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 459.36 پوائنٹ (2.06 فیصد )کمی کے ساتھ 21810.52 پوائنٹ پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

ٹاپکس انڈیکس 33.50 پوائنٹ (2 فیصد ) گر کر 1638.45 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ سٹاک 0.3 فیصد اور سڈنی سٹاک 1.8 فیصد کمی جبکہ شنگھائی انڈیکس 0.9 فیصد اضافے پر بند ہوا۔