آئی جی سندھ جمعرات کو دوپہر ایف ایم ریڈیو اسٹیشن88.6 پر براہِ راست شہریوں سے بات کرینگے

منگل نومبر 19:33

آئی جی سندھ جمعرات کو دوپہر ایف ایم ریڈیو اسٹیشن88.6 پر براہِ راست شہریوں ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 نومبر2018ء) ترجمان سندھ پولیس نے دفتر سے جاری ایک اعلامیئے میں بتایا ہے کہ آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام مورخہ15 نومبر بروز جمعرات بوقت 12:00بجے تا01:00 بجے تک دوپہر سندھ پولیسFM ایف ایم ریڈیو اسٹیشن88.6کے فون نمبر02199213663 پر براہِ راست شہریوں سے بات کرینگے اور انکے سوالات کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ درپیش مسائل/شکایات کے حل/اذالوں کے لیئے بھی خاطرخواہ اقدامات اٹھائیں گے اور متعلقہ پولیس کو ہدایات جاری کرینگے

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :