31 ویں کراچی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میںآرحم اسپورٹس،کراچی اسٹارز کی کامیابیاں
منگل 13 نومبر 2018 19:39
(جاری ہے)
رمیل آفتاب نے نصف سینچری 56 اور محمد طحہ نے 20 رنز بنائے، علی عزیز نے چار، مرتضیٰ نے دو وکٹیں حاصل کیں، جواب میں آرحم سی سی نے مطلوبہ147رنز سات وکٹوں کے نقصان پر بنالئے،عصمت31اور منور نی25رنز اسکورز بنائے، محمد سفیان نے چار وکٹیں حاصل کیں۔
دوسرے میچ میں کراچی اسٹارز نے ایگزیکٹ سی سی کو چار وکٹوں سے شکست دیدی، ایگزیکٹ نے تمام وکٹوں کے نقصان پر125رنز بنائے۔ حارث نی35اور عاصم نے 34 رنز اسکورز کئے، فرید نے چار، عمر خان نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں کراچی اسٹارز نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 128رنز بنا لئے۔ ساحر نے نصف سینچری 55 رنز اسکور کئے، حسن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.