معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری (کل ) "نیا پاکستان کالنگ" ویب پورٹل کا افتتاح کریں گے

منگل 13 نومبر 2018 20:37

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری (کل ) بدھ 14نومبر کو او پی ایف ہیڈ آفس جی فائیو اسلام آباد میں"نیا پاکستان کالنگ" ویب پورٹل کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وہ بحیثیت مہمان خصوصی تقریب سے خطاب بھی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :