وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی فخر امام کی ملاقات

منگل نومبر 20:40

وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی فخر امام کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 نومبر2018ء) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی فخر امام نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔