ملتان میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود اورسموگ چھائی رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

منگل 13 نومبر 2018 22:18

ملتان۔13 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود اورسموگ چھائی رہے گی ، منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24.2 اورکم سے کم 14.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 6 بجکر37منٹ پرطلوع اورشام 5 بجکر20 منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :