انسداد دہشتگردی عدالت نے تہرے قتل کیس کی سماعت کے بعد کیس سیشن کورٹ دادو منقل کر دیا

منگل 13 نومبر 2018 23:08

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) انسداد دہشتگردی عدالت سکھر میں میہڑ تہرے قتل کی سماعت ہوئی، ضمانت کو مستقل، عدالت نے سیشن کورٹ میں کیس منتقل کرنے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،میہڑ میں ایک ہی خاندان کے تہرے قتل کیس میں عدالت نے فیصلے میں کیس سیشن کورٹ دادو منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :