الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیاز احمد بلوچ کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی

منگل نومبر 23:35

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیاز احمد بلوچ ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 نومبر2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیاز احمد بلوچ کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

وہ بطور صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اپنے فرائض سرانجام دیتے رہیں گے۔ جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر الیکشنز الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ اسلام آباد غلام اسرار خان کو گریڈ 20 میں ترقی دیکر جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔