سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل میں لاہور کے علاقہ نشتر کالونی کے رہائشی فیاض علی نے اپنی زمین پر قبضے کیخلاف درخواست جمع کرادی
منگل 13 نومبر 2018 23:37
(جاری ہے)
منگل کوایچ آرسیل میں دائردرخواست میں فیاض علی نے موقف اختیار کیا ہے کہ احد چیمہ کے پارٹنر پیراں دتہ عرف عمران بھٹی نے میری سترہ مرلہ جائیداد پر قبضہ کیاکررکھا ہے جس کیخلاف سیشن جج کی عدالت میں درخواست دائر کرنے مقامی ایڈیشنل سیشن جج نے عمران بھٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔
جس پرعمران بھٹی نے پنچایت بلواکر صلح کی بات کی، مجھے پنچایت میں شامل رشتہ داروں کی وجہ سے مقدمہ واپس لینا پڑگیا، لیکن مقدمہ واپس لینے کے بعد عمران یا پنچایت کا کوئی بندہ نہیں مل رہا۔ فیاض علی نے مزید بتایا کہ قبضہ مافیا ایسی سوسائیٹیز بناتا ہے جس میں پانی، قبرستان اور پارک کی سہولت بھی میسر نہیں ہوتی، اس لئے چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ قبضہ مافیا کیخلاف ازخود نوٹس لیکرمجھے انصاف فراہم کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.