فلم ’’مشن منگل‘‘ آئندہ سال 15اگست کو ریلیز کی جائے گی

بدھ 14 نومبر 2018 13:34

فلم ’’مشن منگل‘‘ آئندہ سال 15اگست کو ریلیز کی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم ’’مشن منگل‘‘ آئندہ سال 15اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اکشے کمار نے ٹویٹر پر ہدایت کار جگن شکتی کی فلم ’’مشن منگل‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فلم آئندہ سال 15اگست کو ریلیزکی جائے گی جو عام لوگوں کے بڑے خوابوں کی سچی کہانی اور ایک ناممکن مشن کو پورا کرنے پر مبنی ہے۔ فلم میں اداکارہ ودیابالن، تاپسی پنو، شرمن جوشی اور سوناکشی سنہا شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :