وزیراعظم عمران خان کا ہندو برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی، دیوالی کا کیک کاٹا
وزیراعظم عمران خان نے ایم این اے رمیش کُمار کو 12 ربیع الاول کو ختم نبوت ﷺ کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
سمیرا فقیرحسین بدھ 14 نومبر 2018 14:10
(جاری ہے)
رمیش کمار کا کہنا ہے کہ مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ وزیراعظم عمران خان نے دیوالی کا کیک کاٹا اور سب کے ساتھ کھایا۔
رمیش کمار نے بتایا کہ تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ارکان قومی اسمبلی نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مجھے 12 ربیع الاول کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے، میں کانفرنس میں ضرور شرکت کروں گا اور اپنے خیالات کا اظہار بھی کروں گا۔ اقلیتی رکن اسمبلی کے ساتھ دیوالی کا کیک کاٹنے پر وزیراعظم عمران خان کو خوب سراہا جا رہا ہے۔ اقلیتی برادری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے کیک کاٹنے سے ہماری حوصلہ افزائی ہوئی اور ہمیں اس بات کا احساس ہوا کہ عمران خان ملک میں موجود تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے وزیراعظم ہیں اور سب کے جذبات کا خیال رکھتے ہیں۔ دیوالی کے موقع پر کیک کاٹنے سے وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ ہندو کمیونٹی کا کہنا ہے کہ ہم وزیراعظم عمران خان کے بے حد مشکور ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.