سرفراز احمد ہی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے :احسان مانی
پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہوگا:چیئر مین پی سی بی
ذیشان مہتاب بدھ 14 نومبر 2018 15:45
(جاری ہے)
واضح رہے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں آخری مرتبہ فروری 2009ءمیں غیر ملکی کھلاڑی میدان میں اترے تھے جب سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ایک روز میچ کھیلا گیا۔
یہ پہلا موقع ہے کہ کراچی نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کا کوئی میچ اور وہ بھی فائنل کھیلا جا رہا ہے۔سرفراز کی قیادت میں پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی جیتی اورون ڈے رینکنگ میں ٹیم ترقی کرکے پانچویں نمبر پرآگئی جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ورلڈ نمبر ون ٹیم بھی ہے۔عالمی کپ صرف چند ماہ کے فاصلے پرہے، ایونٹ کا پہلا میچ 30مئی کو ہوگا۔بھارت کے کپتان ویرات کوہلی ہونگے، کیویز کی قیادت کین ولیمسن کریں گے،انگلش ٹیم نے چار سال پہلے ہی این مورگن کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.