مقبوضہ کشمیر، ڈھونگ پنچایتی انتخابات، مشترکہ حریت قیادت نے 17نومبر کو مکمل ہڑتال کی کال دیدی
کشمیری نام نہاد پنچایت انتخابات کامیونسپل انتخابات کی طرح بھر پور بائیکاٹ کریں ،مشترکہ حریت قیادت
بدھ 14 نومبر 2018 15:57
(جاری ہے)
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مشترکہ حریت قیادت نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں کشمیریوں پر زور دیا کہ وہ نام نہاد پنچایت انتخابات کا بھی اسی طرح سے بھر پور بائیکاٹ کریں جیسے انہوںنے میونسپل انتخابات کا کیا تھا۔
مشترکہ حریت قیادت کے بیان کے مطابق 24، 27اور29نومبر جبکہ 1،4 اور 8دسمبر کو بھی نام نہاد پنچایت انتخابات والے علاقوں میں ہڑتال کی جائے گی ۔مشترکہ حریت قیادت نے کہا کہ کشمیری پنچایت انتخابات سے بھی مکمل لاتعلقی اختیار کر کے بھارت کے ساتھ ساتھ عالمی برادری کو بھی یہ واضح پیغام دیں گے کہ وہ انتخابی ڈرامے نہیں بلکہ صرف اور صرف اپنا پیدائشی حق، حق خود رادیت چاہتے ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.