جیکب آباد، نوجوان سے اجتماعی زیادتی ثابت دونامزد سمیت چارملزمان کے خلاف کیس داخل

بدھ 14 نومبر 2018 16:40

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2018ء) نوجوان سے اجتماعی زیادتی ثابت دونامزد سمیت چارملزمان کے خلاف کیس داخل تفصیلات کے مطابق چند روزقبل جیکب آبادکے آباد تھانہ کی حدودمیں واقع قصبہ خداداد کیہر میں 17سالہ نوجوان شعبان کیہر کے ساتھ اجتماعی زیادتی ثابت ہوگئی ہے میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد متاثرہ نوجوان کے بھائی اربیلوکی مدعیت میں فیاض جکھرانی ،نظام شیخ سمیت دونامعلوم ملزمان کے خلاف واقع کا مقدمہ درج کیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :