پولیس لائن میں تعینات ملازموں کے خلاف لگنے والی خبر خلاف حقائق

بدھ 14 نومبر 2018 17:00

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) گزشتہ روز پولیس لائن میں تعینات ملازموں کے خلاف لگنے والی خبر خلاف حقائق ہے انسپکٹر راجہ کبیر احمد ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں اور احسن طریقے سے اپنے فرائض منصبی ادا کر رہے ہیں بعض اخبارات میں اشاعت ہونے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے

متعلقہ عنوان :