سرفراز احمد ورلڈکپ تک کپتان رہیں گے ، وسیم اکرم پر لگائی گئی پابندی کا کوئی مضبوط گرائونڈ نہیں ہے،
چیئرمین پی سی بی پی سی بی میں تبدیلی آنا شروع ہو گئی ہے اب پی سی بی میں بھی ہر شخص کا احتساب ہو گا۔ میں کرکٹ بورڈ کو احتساب کی طرف لے کر جائوں گا، احسان مانی
بدھ 14 نومبر 2018 18:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے لیے رول ماڈل ہے جب کہ کراچی نے پاکستان کو عظیم کرکٹرز دیئے ہیں اور ہم کراچی میں قائم کرکٹ اکیڈمی کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ کرکٹ کمیٹی مشاورتی کمیٹی ہے جو مسائل بورڈ کی جانب سے اٹھائے جائیں گے کمیٹی ان پر مشورہ دے گی جب کہ کرکٹ ٹیم کے کپتان کا فیصلہ کرکٹ کمیٹی نے نہیں ہمیں کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل الگ کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ پی سی بی کا حصہ نہیں ہو گا جب کہ ملتان سلطان کی فرنچائز کے لیے کئی لوگوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔انہوں نے بھارت سے کرکٹ کے معاملے پر پوچھے گئے سوال پر کہا کہ بھارت سے کرکٹ کے معاملات پر بات چیت جاری ہے تاہم ہم کسی سے کرکٹ کھیلنے کے لیے منتیں نہیں کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
اللہ کے بعد صرف شریف فیملی سے امید ہے،عمر اکمل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.