شیریں مزاری سے اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن سید افتخار حسین نقوی کی ملاقات ،ْدرپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا
موجودہ حکومت خواتین کے حقوق اور خاص طور پر میراث میں خواتین کے حقوق کی حفاظت ہر صورت یقینی بنائے گی ،ْوفاقی وزیر
بدھ 14 نومبر 2018 20:22
(جاری ہے)
انہوں نے اس حوالے سے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی بھی کرائی۔
بعد ازاں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم ای) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات نے یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں قدرتی اور دیگر ممکنہ آفات کے امکانات اور تدابیر کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ وفاقی وزیر نے ممکنہ قدرتی آفات سے بچاؤ اور اس حوالے سے انسانی حقوق کے تناظر میں بچوں، خواتین اور بزرگوں کو ترجیح دینے سے متعلق توجہ دلائی۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.