لاہور بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ (ضمنی) امتحان 2018ء کے ملتوی شدہ پرچہ جات 17نومبر سے شروع ہوں گے
بدھ 14 نومبر 2018 20:48
(جاری ہے)
لاہور بورڈ کے شیڈول کے مطابق آج 15نومبر بروز جمعرات کو انگلش (لازمی) کا امتحان لیا جائے گا جب کہ کل 16نومبر روز جمعہ المبارک کو مطالعہ پاکستان (لازمی) ، ایجوکیشن اور شماریات (کامرس گروپ) کا امتحان منعقد ہو گا۔
دریں اثناء ملتوی پرچہ جات دینے والے طالب علموں کی معاونت کیلئے لاہور بورڈ کے متعلقہ سیکشن16نومبر شام 6:00بجے تک کھلے رہیں گے ۔ لاہور بوڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ (ضمنی) کے عملی امتحانات 17نومبر تا یکم دسمبر تک لیے جائیں گے ۔ اس حوالے سے کنٹرولر امتحانات نے نظر ثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.