لاہور ، اوپن مارکیٹوں میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 7 روپے فی کلو کا اضافہ

بدھ 14 نومبر 2018 21:40

لاہور ، اوپن مارکیٹوں میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 7 روپے فی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2018ء) لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 7 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس اضافے کے ساتھ شہر کی اوپن مارکیٹوں میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 252 روپے فی کلو ہو گئی ہے جبکہ ایک سروے کے مطابق شہر بھر میں موسمی سبزیوں کی قیمتوں مین بھی 5 سے 7 روپے فی کلو کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مختلف شہری ملتوی نے برائیلر مرغی اور سبزیوں کی قیمتوں بھی کمی کا مطالبہ کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :