سینیٹر مشاہد اللہ خان کا وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے ان کی نشست پر جا کر مصافحہ
بدھ 14 نومبر 2018 22:09
(جاری ہے)
بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اظہار خیال کے لئے کھڑے تھے کہ اسی دوران سینیٹر مشاہد اللہ خان ایوان میں آ گئے اور سیدھے ان کی نشست پر گئے اور ان سے مصافحہ کیا۔
جس پر چیئرمین سینٹ نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ اب آپ دونوں کی دوستی ہو گئی ہے اس لئے اب ایوان کا ماحول خراب نہ کریں۔ اسی دوران مسلم لیگ (ن) کے ارکان ایوان بالا سے واک آئوٹ کر گئے جس کے بعد وفاقی وزیر نے چیئرمین کی اجازت سے اپنی بات جاری رکھی اور اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.