چیئرمین سینیٹ نے پی آئی اے میں اے ٹی آر طیاروں کے استعمال کا معاملہ متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا

بدھ نومبر 22:09

چیئرمین سینیٹ نے پی آئی اے میں اے ٹی آر طیاروں کے استعمال کا معاملہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2018ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پی آئی اے میں اے ٹی آر طیاروں کے استعمال کا معاملہ متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر نگہت مرزا نے عوامی اہمیت کے معاملے پر کہا کہ اے ٹی آر طیارے خطرے کا باعث ہیں، پی آئی اے سے اس کا جواب لیا جائے۔ چیئرمین نے یہ معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :