فیڈرل پبلک سروس کمیشن قوانین کی توثیق آرڈیننس 2018ء، آرڈیننس نمبر 12 بابت 2018ء سینٹ میں پیش

بدھ 14 نومبر 2018 22:21

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) فیڈرل پبلک سروس کمیشن قوانین کی توثیق آرڈیننس 2018ء، آرڈیننس نمبر 12 بابت 2018ء سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے کابینہ سیکرٹریٹ کے انچارج وزیر کی طرف سے یہ آرڈیننس ایوان میں پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :