ملک کے بیشتر علاقوں میں (کل) موسم سرد اور خشک رہنے، گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان
بدھ 14 نومبر 2018 22:24
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری جبکہ پشاور، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال، ملتان ڈویژن، لسبیلا اور گلگت بلتستان میں بوندا باندی ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا: مالم جبہ 22 ، پٹن16، دیر(زیریں16، بالائی01)، بالاکوٹ08 ، پاراچنار، سیدوشریف، کاکول 04، کالام ، کوہاٹ01، پنجاب: مری15،سیالکوٹ 08 ، راولپنڈی (چکلالہ02، شمس آباد01)، اسلام آباد02 ، گوجرانوالہ، کامرہ، منڈی بہائوالدین 01 ، کشمیر: راولاکوٹ، گڑھی دوپٹہ 09، مظفر آباد07، کوٹلی01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ مالم جبہ میں 4 انچ برف باری ہوئی۔ بدھ کو ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.