پا کستا ن کی اعلیٰ عدا لت نے بھی تحریک انصا ف کی کا ر کر دگی کا پر دہ فا ش کر دیا،مر تضیٰ وہا ب

تبدیلی سر کا ر کے کھو کھلے دعوے عدلیہ اور عوام کے سامنے ریت کی دیو ار ثا بت ہو ئے،مشیر اطلا عا ت

بدھ 14 نومبر 2018 22:24

پا کستا ن کی اعلیٰ عدا لت نے بھی تحریک انصا ف کی کا ر کر دگی کا پر دہ فا ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2018ء) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلا عا ت و قا نو ن اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ سپریم کو ر ٹ نے تحریک انصا ف کے تبدیلی کے بلند با نگ وعدو ں کی قلعی کھو ل دی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ تحریک انصا ف کے کھو کھلے دعوے عدلیہ اور عوام کے سامنے ریت کی دیو ار ثا بت ہو ئے ہیں اور ان نعرو ں کے فریب نے عوام کی محرو میو ں میں مزید اضا فہ کیا ہے ۔

انہو ں نے مزید کہا کہ وہی چہر ے عوام کے سامنے آئے ہیں جنہو ں نے ما ضی میں عوام کو سوائے دھوکے کے کچھ نہیں دیا اور اب تبدیلی کے نا م پر عوام کو مزید بے وقو ف نہیں بنا یا جا سکتا ۔انہو ں نے کہا کہ تبدیلی کی سر کا ر "سو نا می " کا بہت ذکر کر تی تھی مگر اب لگتا ہے یہ سو نا می صر ف دھو کہ اور بد اخلا قی کا طو فا ن تھی ۔

(جاری ہے)

صو با ئی مشیر نے کہا کہ چیف جسٹس آف پا کستا ن بھی یہ کہنے پر مجبو ر ہیں کہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے ۔

تحریک انصا ف کی حکومت نے مہنگا ئی اور بے رو ز گا ر ی میں اضا فہ کیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ پاکستا ن پیپلز پا ر ٹی کی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے اور رو ز گا ر فرا ہم کر نے میں مثا لی کا م کیا ہے اور عوام کی مجبور یو ں کا احسا س کر تے ہو ئے اہم فیصلے کئے ہیں ۔جبکہ تحریک انصا ف کی حکومت میں صر ف بد اخلا قی اور شائستگی سے محرو م قیا دت عوام پر غلط قسم کے فیصلے تھو پ رہی ہے ۔