نیب لاہور نے بدعنوانی میں ملوث میسرز پیراگون سٹی پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر قیصر امین بٹ کو گرفتار کر لیا
بدھ 14 نومبر 2018 22:45
(جاری ہے)
مذکورہ ملزم نے ندیم ضیاء اور دیگر سے مل کر بڑے پیمانے پر عوام سے اکٹھے کئے گئے فنڈز میں خوردبرد کی اور اس رقم کو اپنے ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کیا۔
مذکورہ ملزم نے دیگر ملزمان سے مل کر اس زمین کے کمرشل اور رہائشی پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹر جاری کئے جو کہ پیراگون ہائوسنگ سکیم کیلئے خریدی ہی نہیں گئی تھی۔ مذکورہ ملزم نے پیراگون سٹی کے الاٹیوں کو بروقت قبضہ دینے اور ترقیاتی کام کرانے کی بجائے عوام سے اکٹھی کی گئی رقم ذاتی کاموں پر خرچ کی۔ انکوائری کے دوران معلوم ہوا کہ مذکورہ ملزم مفرور ہے اور ثبوتوں میں ردوبدل کر سکتا ہے۔ نیب لاہور کے افسران نے ثبوت جمع کرنے اور لوٹی گئی رقم برآمد کرنے کیلئے مذکورہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے تاکہ اس کے خلاف جاری انکوائری کو قانون کے مطابق نمٹایا جا سکے۔ مذکورہ ملزم کو جسمانی ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت لاہور میں پیش کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.