خواجہ آصف کا شاہد خان آفریدی کے بیان پر سخت ردعمل
مجھے شاھد آفریدی صاحب سے ہمدردی ھے۔سوال انکی عقل کی دسترس سے میں نھیں تھا
سید فاخر عباس بدھ 14 نومبر 2018 20:35
(جاری ہے)
شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو خود مختار علاقے میں رہنے کا حق حاصل ہے۔
اس بیان کے بعد شاہد آفریدی کو ایک جانب پاکستانیوں کی شدید تنقید کا سامنا ہے، تو دوسری جانب بھارتی میڈیا شاہد آفریدی کے بیان کو بنیاد بنا کر پاکستان کو ایک ناکام ریاست ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایسے میں شاہد آفریدی نے وضاحتی ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔ میں اپنے وطن سے بہت محبت کرتا ہوں اور کشمیریوں کی جدوجہد کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں، انسانیت سب سے بالاتر ہونی چاہیے اور انہیں ان کے حقوق ملنے چاہئیں۔تازہ ترین خبر کے مطابق سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے شاہد خان آفریدی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ٹوئیٹ کیا ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ شاھد آفریدی صاحب نے اپنے وطن کی اور کشمیریوں کی پاکستان سے بے پناہ محبت دونوں کی تضحیک کی ھے۔ محبت جس کو بھارتی درندے روزانہ خون میں نھلا تے ھیں اور اسکی حدت ماند نھیں پڑتی۔مجھے شاھد آفریدی صاحب سے ہمدردی ھے۔سوال انکی عقل کی دسترس سے میں نھیں تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدرمیں بڑی کمی کا امکان نہیں، وزیرخزانہ
-
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
بجلی چوروں پر کوئی رحم نہیں ہو گا،اویس لغاری
-
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات،عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
حکومتی کمیٹیوں میں شامل نہ کیے جانے پر اہم ن لیگی رہنماء ناراض ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.