میری بچی ! تمہارا بابا کہیں نہیں گیا دیکھو تم ہی نے تو اُسے سینے سے لگا رکھا ہے
عامر لیاقت نے شہید ایس ایس پی طاہر خان درواڑ کی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے انتہائی جذباتی ٹوئیٹ کر دیا
سید فاخر عباس بدھ 14 نومبر 2018 21:21
(جاری ہے)
اس موقع پر اس بچی کو دلاسہ دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے انتہائی دکھ بھرا ٹوئیٹ کر ڈالا۔
عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ میری بچی! ہمیں معاف کردینا ہمیں معاف کردینا کہ ہم وطن سے انتہا پسندی کے بیج ختم کرتے ہوئے تمہیں آنسو سے دے بیٹھے ہمیں معاف کردینا کہ چھلنی ماں کے اینے کو مزید چھلنی کرنے والوں نے تم سے تمہارا بابا چھین لیا ہمیں معاف کردینا کہ ہم خوارج کے خونی پنجوں سے تمہارے بابا کو نہ بچا سکے انہوں نے اس بچی کو دلاسہ دیتےہوئے کہا کہ میری بچی ! تمہارا بابا کہیں نہیں گیا دیکھو تم ہی نے تو اُسے سینے سے لگا رکھا ہے اب تم بڑی ہوگئی ہو پہلے بابا سینے سے اپنے گڑیا کو لگاتے تھے اب گڑیا نے بابا کو کَس کے چمٹا رکھا ہے بابا اب روز خواب میں آئیں گے تم جلدی سو جانا اور دیکھو آنسوؤں کی بہتی دھارا میں کہیں کھو نہ جانا۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.