چیف جسٹس ثاقب نثار سے سابق جج جسٹس عبدالقیوم کی اہلیہ کی ملاقات ، ڈیم فنڈ کے لئے 16لاکھ روپے کا چیک دیا

بدھ 14 نومبر 2018 23:45

چیف جسٹس ثاقب نثار سے سابق جج جسٹس عبدالقیوم کی اہلیہ کی ملاقات ، ڈیم ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار سے لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس عبدالقیوم کی اہلیہ نے ملاقات کی اور انہیں ڈیم فنڈ کے لئے 16لاکھ روپے کا چیک دیا۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے جسٹس عبدالقیوم کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں ملاقات کی۔ اورانہیں ڈیم فنڈ کے لئے 16لاکھ روپے کا چیک دیا۔