کراچی کے علاقے عزیز آباد سے ڈکیت گرفتار

بدھ 14 نومبر 2018 23:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2018ء) کراچی کے علاقے عزیز آباد نمبر 3 ڈکیتی ناکام تعاقب کے بعد ڈکیت سمیع اللہ عرف سنبل رنگے ہاتھوں گرفتار ساتھی فرارہو گیا ۔

(جاری ہے)

ملزم کے قبضے سے ایک 9MM پستول 125 موٹر سائیکل گرفتار ڈکیت ملزم سے برآمد ہوا ۔2 ڈکیت ملزم ایم ا ے لان کے قریب لوٹ مار کرکے فرار ہو رہے تھے،شہری کی شکایت پر بروقت کاروائی پر ملزم تعاقب کے بعد گرفتار ہوا، ڈکیتی سمیت مختلف نوعیت کے مقدمات درج فرار ڈکیت ملزم کی تلاش جاری۔

متعلقہ عنوان :