Live Updates

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وزیراعظم معائنہ کمیشن کا اجلاس

بدھ 14 نومبر 2018 23:48

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وزیراعظم معائنہ کمیشن کا اجلاس
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وزیراعظم معائنہ کمیشن کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم ہائوس میں منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس کے دوران وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین احمد یار ہراج نے کمیشن کے حوالے سے بریفنگ دی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :