ملتان میں موسم خشک رہنے کا امکان،صبح کے وقت دھندچھائی رہے گی،محکمہ موسمیات

بدھ 14 نومبر 2018 23:49

ملتان۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک جبکہ صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.2اورکم سے کم 14.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 78فیصداورشام 5بجے 42فیصدریکارڈکیاگیا۔ آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر37منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر19منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :