جاپان، اوکیناوا کے گورنر کا 2019ء میں ریفرنڈم کرانے کی منصوبہ بندی

جمعرات 15 نومبر 2018 11:00

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) جاپان کے شہر اوکیناوا کے گورنر ڈینی تاماکی نے کہاہے کہ امریکی فضائی اڈے کو کسی دورسری جگہ منتقلی کے بعد ریفرنڈم کرانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

جاپان حکومت نی31 اکتوبر کو ایک آرڈیننس کی منظوری دی تھی جس میں امریکی فوجی اڈے کو منتقل کرنے کے لیے ناگو شہر میں ہینوکو کے نزدیک سمندر میں بھرائی کے ذریعے زمین حاصل کرنے کے منصوبے کا کہا گیا تھا۔ امریکا کے دورے کے دوران انہوں نے امریکی سرکاری حکام سے ملاقاتوں میں اڈے کی منتقلی کی مخالفت کا عندیہ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :