مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف 4 لاکھ فوجی اہلکاروں نے محاذ کھول دیا
جمعرات 15 نومبر 2018 11:10
(جاری ہے)
یونین کے رہنما نے کہا کہ حکومت ملازمتیں چھین رہی ہے اور اسٹراٹیجک سیکٹر کی چابی پرائیویٹ سیکٹر کے ہاتھوں میں دے رہی۔
ایسے ماحول میں ہم حکومت کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایک فوجی افسر نے کہاکہ طویل عرصے سے اسلحہ سازفیکٹریوں کی کارکردگی میں کمی اور معیار میں تنزلی پیدا ہورہی ہے۔ دراصل مرکزی حکومت دفاعی سیکٹر میں پرائیویٹ سیکٹر کے لیے نئے مواقع پیدا کر رہی۔ حکومت کے منصوبوں کے تحت کئے گئے فیصلوں میں 200 سے زیادہ دفاعی مشینری کو ’’نانکور‘‘ قرار دینا بھی شامل ہے جس کی وجہ سے ڈیفنس فورس اب وہ براہ راست مارکیٹ سے خرید سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ پی ایس یو کو لازمی بنانا اور آرڈنینس فیکٹریوں کو ان کے کام کا کم از کم 25 فیصد کام پرائیویٹ کمپنیوں کو دینا بھی ان فیصلوں میں شامل ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.