چیف جسٹس ثاقب نثار (آج )سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت کرینگے

جمعرات نومبر 13:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج بروز ( جمعہ ) کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت کریں گے۔چیف جسٹس پاکستان آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل دو رکنی بنچ کیسز کی سماعت کرے گا۔