ریلوے حکام نے دو اسسٹنٹ لیگل آفیسر سمیت تین لا آفیسرز کے تقرروتبادلے کردیئے

جمعرات نومبر 13:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2018ء) ریلوے حکام نے دو اسسٹنٹ لیگل آفیسر سمیت تین لا آفیسرز کے تقرروتبادلے کردیئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ملتان بشارت حسین کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کراچی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کراچی نظام الدین کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملتان اورلا آفیسر راولپنڈی محمد ایاز کولا آفیسر لاہور،آفیسر خضر حیات کو لاہور ہیڈ کوارٹراورلا آفیسرکراچی معین الدین کو لا آفیسر پشاور تعینات کردیاگیا ۔