ڈاکٹرسجادعلی شاہ کی زیرصدارت باچاخان یونیورسٹی میں اجلاس کاانعقاد

جمعرات نومبر 14:50

چارسدہ۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2018ء) باچاخان یونیورسٹی چارسدہ کے ترجما ن کے مطابق یونیورسٹی میں کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیر اہتمام الحاق شدہ کالجز کے ساتھ ڈائریکٹر کیو ای سی ڈاکٹر سجاد علی شاہ کی سربراہی میںایک اجلاس کا انعقاد کیا گیاجس میں کالجز کے تعلیمی معیار کو بہتر کرنے کے موضوعات کو زیر بحث لایا گیا۔

(جاری ہے)

شرکاء کالجز کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے میں باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کی کائوشوں کوسراہا اور اس ضمن میں اپنی تجاویز بھی پیش کیں۔