ٹیسٹ سیریز ، پاکستان کو چوتھی پوزیشن اپنے نام کرنے کا ”موقع “مل گیا
ذیشان مہتاب جمعرات 15 نومبر 2018 14:55
(جاری ہے)
اگر سرفراز الیون نے اس سیریز میں 2-1یا1-0سے فتح سمیٹی تو پاکستان99پوائنٹس کا مالک بن جائے گا جب کہ کیویز کے پوائنٹس98ہو جائیں گے ،اگر پاکستان نے اس سیریز میں کیویز کو2-0کے مارجن سے ہرایا تو گرین شرٹس کے پوائنٹس101ہوجائیں گے جب کہ نیوزی لینڈ کے پوائنٹس کم ہوکر96رہ جائیں گے ۔
یاد رہے کہ نیوزی لینڈ سے ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچز کھیلنے کے بعد اب پاکستان ٹیم کی توجہ ٹیسٹ کرکٹ پر مبذول ہوگئی ہے اور اس سلسلے میں بدھ کوکھلاڑیوں نے شیخ زید سٹیڈیم پر بھرپور پریکٹس کی، کیویز سے تین ٹیسٹ کی سیریز کا آغاز جمعے سے ہورہا ہے۔دوسری جانب مہمان ٹیم بدستورکپتان کین ولیمسن کی فٹنس کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہے، وہ گروئن انجری کے باعث بارش کی نذر ہونے والا تیسرا ون ڈے نہیں کھیل پائے تھے۔ کوچ گیری سٹیڈ بدستور پرامید ہیں کہ ولیمسن جمعے سے شروع ہونے والے میچ تک فٹ ہوجائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.