کیڈٹ کالج جعفر آباد کے طلباء اور اساتذہ کے وفد نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی

جمعرات نومبر 15:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2018ء) کیڈٹ کالج جعفر آباد کے طلباء اور اساتذہ کے وفد نے ایوان بالا کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ایوان کو بتایا کہ کیڈٹ کالج جعفر آباد کے طلباء اور اساتذہ کا وفد گیلری میں ایوان کی کارروائی دیکھنے کے لے موجود ہے جس پر ہم انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔