سینیٹ میں پارلیمانی امور انتخابات (ترمیمی) بل 2018ء پر قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ پیش کر دی گئی

جمعرات نومبر 15:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2018ء) سینیٹ میں پارلیمانی امور انتخابات (ترمیمی) بل 2018ء پر قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر عابدہ عظیم نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :