سینیٹ میں زکوة فنڈ کے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں استعمال کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی

جمعرات نومبر 15:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2018ء) سینیٹ میں زکوة فنڈ کے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں استعمال کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر کینتھ ولیم نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :