کامرس نیوز*

ہانگ کانگ سٹاکس میں کاروبار کے آغاز پر اضافہ ہینگ سینگ انڈیکس 0.81فیصد یا 207.75پوائنٹس اضافے کے ساتھ 25862.18رہا

جمعرات نومبر 16:10

ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2018ء) ہانگ کانگ سٹاکس میں جمعرا ت کے روز کاروبار کے آغاز پر اضافہ دیکھا گیا ہے جہاں توانائی کمپنیوں نے حالیہ مندی کے بعد کچھ ضروری لین دین کیا،جبکہ مارکیٹ کی بڑی کمپنی ٹینسینٹ کے حصص میں پیشن گوئیوں سے بڑھ کر منافع کی رپورٹ سے اضافہ ہواہے ۔

(جاری ہے)

ہینگ سینگ انڈیکس 0.81فیصد یا 207.75پوائنٹس اضافے کے ساتھ 25862.18رہا۔بینچ مارک شنگھائی جامع انڈیکس آغاز پر بمشکل 0.10پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 2632.14 رہا جبکہ شنژن جامع انڈیکس جو چین کی دوسری بڑی سٹاک ایکسچینج ہے ،0.11فیصد یا 1.51پوائنٹس کمی کے ساتھ 1376.85رہا۔

متعلقہ عنوان :