یونیورسٹی آف سرگودھا کے طلبا اور فیکلٹی ارکان نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعرات نومبر 16:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2018ء) یونیورسٹی آف سرگودھا کے طلبا اور فیکلٹی ارکان نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ نے ایوان کو آگاہ کیا کہ یونیورسٹی آف سرگودھا کے 27 طلبا اور 3 فیکلٹی ارکان پر مشتمل وفد نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

متعلقہ عنوان :