وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کیا

جمعرات 15 نومبر 2018 19:47

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2018ء) وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے آج پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی نشست کیلئے الیکشن کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ سے ان کے چیمبر میںتحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی اور خواتین اراکین اسمبلی نے ملاقاتیں کیں۔انہوںنے اراکین اسمبلی کے مسائل سنے اورموقع پر ہی ان کے حل کیلئے احکامات جاری کیے۔وزیراعلیٰ نے اسمبلی میں مختلف وفود سے بھی ملاقاتیں کیں۔ وزیراعلیٰ تقریباً چار گھنٹے تک اسمبلی میں موجود رہے۔