کریم آباد ہاوسنگ سوسائٹی میں کرپشن سے متعلق ریفرنس عدالت نے دونوں ملزمان کو 28 نومبر تک کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

جمعرات 15 نومبر 2018 20:19

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2018ء) کریم آباد ہاوسنگ سوسائٹی میں کرپشن سے متعلق ریفرنس عدالت نے دونوں ملزمان کو 28 نومبر تک کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔

(جاری ہے)

ایس بی سی اے کے دو سینئر افسران کو احتساب عدالت میں پیش کیا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر پرویز اختر اور سید مظہر علی شاہ شامل ہیںعدالت نے دونوں ملزمان کو 28 نومبر تک کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،دونوں ملزمان کے خلاف ریفرنس پہلے ہی دائر ہوچکا ہے،ملزمان پر کریم آباد ہاوسنگ سوسائٹی میں 123 ملین سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :