ایس پی طاہر داوڑ کی میت خیبرمیڈیکل کالج منتقل
طاہر داوڑ کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جار ہا ہے ، پولیس
سید فاخر عباس جمعرات 15 نومبر 2018 19:15
(جاری ہے)
انکو اغوا کر کے کچھ دن پنجاب میں رکھا گیا اور پھر میانوالی لے کر جایا گیا۔
پھر ایس ایس پی طاہر خان دراوڑر کو بنوں کے راستے افغانستان لے جایا گیا تھا جہاں انکو صوبے ننگرہار میں قتل کیا گیا۔اس خبر کی تصدیق ہوتے ہی پاکستانی حکام کی جانب سے افغان حکام کے ساتھ رابطہ کیا اور 2 روز کی تگ و دو کے بعد ایس ایس پی طاہر خان دراوڑ کی لاش پاکستانی حکام نے حاصل کر لی ہے۔وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے خود پاک افغان سرحد پر ایس ایس پی طاہر خان کی لاش وصول کی جبکہ اس موقع پر افغان حکام نے ان کو بھی اڑھائی گھنٹے تک بارڈر پر کھڑا رکھا۔تاہم پاکستان پہنچنے کے بعد ایس پی طاہر داوڑ کی میت خیبرمیڈیکل کالج منتقل کر دی گئی۔اس موقع پر طاہر خان دراوڑ کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے۔لاش کو نماز جنازہ کے بعد لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا جبکہ انکی تدفین آبائی علاقے میں کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.