لاڑکانہ، قوم پرست تنظیم کے رہنما سمیت 18 کارکنان کا قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان
جمعرات 15 نومبر 2018 21:18
(جاری ہے)
باقرانی تحصیل سے تعلق رکھنے والے قوم پرست تنظیم کے رہنما امتیاز کاندھڑو نے حسیب عالمانی، ارشاد بگھیو، سمیر کھوکھر، دھنی بخش، عارف مگریو، امام بخش بٹ، عامر بٹ، سعید کاندڑو، محمود کاندڑو، محمد صالح جونیجو، عبدالرؤف جونیجو، سلیم سانگی، کامران سانگی، احسان کھاوڑ، علی حسن بٹ، الطاف حسین جویو، عبدالحکیم جویو اور راول جویو کے ہمراہ باقرانی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قوم پرست تنظیموں سے لاتعلقی کا اظہار کرکے قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ حقوق کا نعرہ لگا کر قومپرست تنظیموں کے ہنما ہمیں استعمال کرتے تھے جبکہ ان تنظیموں کے رہنما خود بیرون ممالک آسائشوں سے بھرپور زندگی گذار رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں کو غلط راستے پر لگایا جارہا جبکہ ان میں رہ کر ہمیں سوائے شرمندگی اور وقت ضائع کرنے کے سوائے کچھ حاصل نہیں ہوا، آج ہم فاقوں پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک سمیت بڑے منصوبے ڈیمز پاکستان کی ترقی اور بقا کے ضامن ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.