Live Updates

وزیراعظم عمران خان کی تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو 100 روزہ پلان پرحتمی رپورٹ آئندہ ہفتے تک مکمل کرنے کی ہدایت

جمعرات 15 نومبر 2018 21:32

وزیراعظم عمران خان کی تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو 100 روزہ پلان پرحتمی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو 100 روزہ پلان پرحتمی رپورٹ آئندہ ہفتے تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلا س ہوا جس میں وزیراعظم نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو 100 روزہ پلان پرحتمی رپورٹ آئندہ ہفتے تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔وزیراعظم 29 نومبر کو 100 روزہ پلان کے اہداف کی تکمیل پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :