Live Updates

وزیر اطلاعات فواد چودھری بارے چیئرمین سینیٹ کی رولنگ پر کابینہ اجلاس میں مشاورت

وزیر اعظم کی وزیر دفاع پرویز خٹک کو چیئرمین سینیٹ سے رابطہ کرنے ،مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرانے کی ہدایت

جمعرات 15 نومبر 2018 21:59

وزیر اطلاعات فواد چودھری بارے چیئرمین سینیٹ کی رولنگ پر کابینہ اجلاس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2018ء) وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رولنگ پر کابینہ اجلاس میں مشاورت کی گئی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو چیئرمین سینیٹ سے رابطہ کرنے اور مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو وزراء کی تضحیک کا حق نہیں ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات