ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

جمعرات 15 نومبر 2018 22:10

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے وفات پر تعزیت کا سلسلہ ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2018ء) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

آج سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ راحیلہ درانی ، میئرکوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ خان، سابق صوبائی وزیر جعفر خان مندوخیل و دیگرشعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نی ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی سے ان کی رہائش گاہ پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔