لاہور پولو کلب کے زیراہتمام باروخ پولو کپ 2018ء کے تیسرے روز دو میچز ہوئے
جمعرات 15 نومبر 2018 22:41
(جاری ہے)
ریمنگٹن فارما کی طرف سے راجہ تیمور ندیم کھوکھر نے چار جبکہ ڈاکٹر فیصل قدیر کھوکھر نے دو اور احمد بلال ریاض نے ایک گول سکور کیا ہارنے والی اولمپیاء کی طررف سے عبدالرحمان منوں نے دو جبکہ احمد علی ٹوانہ نے ایک گول سکور کیا۔
ادھر دوسرے میچ میں بلال سیٹل نے زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے بلیک ہارس پینٹس کی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے آئوٹ کردیا۔ بلال سٹیل کی طرف سے احمد زبیر بٹ نے پانچ، ہاشم کمال نے تین جبکہ علی ریاض نے ایک گول سکور کیا۔ ہارنے والی بلیک ہارس کی ٹیم کی طرف سے حمزہ مواز خان نے چار ، دانیال شیخ اور ابوبکر صدیق نے ایک ایک گول سکور کیا۔آج بروز جمعتہ المبارک واحد میچ دوپہر تین بجے گارڈ گروپ اور نیوایج/ڈائمنڈ پینٹس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.